مخلوط زبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی زبان یا تحریر جس میں دوسری زبانوں کے الفاظ بھی کثرت سے شامل ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی زبان یا تحریر جس میں دوسری زبانوں کے الفاظ بھی کثرت سے شامل ہوں۔